راہ پیمائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - راہ پیما کا کام، (مجازاً) کسی حصے یا مرحلے کو طے کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - راہ پیما کا کام، (مجازاً) کسی حصے یا مرحلے کو طے کرنا۔